ETV Bharat / state

راجستھان: وشویندر سنگھ اور بھنورلال شرما پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے معطل - پریس کانفرنس میں میں خطاب

جے پور کے کوکس علاقے میں واقع ہوٹل کے باہر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے قومی ترجمان رندیپ سرجے والا نے کہا کہ پائلٹ خیمہ کے رکن اسمبلی بھنور لال شرما اور رویندر سنگھ کی کانگریس پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی ہے۔

راجستھان: بھنورلال شرما اور وشویندر سنگھ کو کانگریس سے باہر

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 11:19 AM IST

Updated : Jul 17, 2020, 12:35 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں سیاسی رسہ کشی کے دوران کانگریس کے قومی ترجمان رندیپ سرجے والا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پائلٹ خیمہ کے رکن اسمبلی بھنور لال شرما اور رویندر سنگھ کی کانگریس پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی ہے۔

راجستھان میں گزشتہ روز ایک آڈیو سامنے آنے کے بعد اب کانگریس پارٹی بڑا ایکشن لیتے ہوئے رکن اسمبلی بھنور لال شرما اور سابق وزیر وشویندر سنگھ کی کانگریس پارٹی سے رکنیت منسوخ کر دی ہے۔

اس پورے معاملے میں معلومات باقاعدہ راجستان کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجے والا نے پریس کانفرنس کے درمیان دی ہے۔

رندیپ سرجےوالا نے کہا کہ راجستان پولیس کی اسپیشل ٹیم (ایس او جی ) کے پاس ان تمام اراکین اسمبلی کے ثبوت پہنچے تھے اس کے بعد ہی یہ ویڈیو وائرل کیا گیا تھا۔ ویڈیو میں صاف طور پر خرید و فروخت کے بات ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ایس او جی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان لوگوں پر معاملہ درج کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس حکومت کو گرانے کی سازش کرنے کے خلاف ایس او جی کی جانب سے غزل نرسینگ کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے۳۔

انہوں نے کہا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ پیسوں کی لین دین جس طریقے سے ہو رہا ہے۔ کالا دھن کس نے مہیا کرایا ہے اور یہ پیسے کہاں سے آیا ہے ٹرانسفر کیسے ہوا ہے اور کس کو دیا گیا ہے۔ اس کی پوری طرح سے جانچ ہو۔

انہوں نے کہا کہ جانچ میں خلاصہ کیا جانا چاہئے کہ مرکزی حکومت کے کون سے نصرت پر بیٹھے افسران اور افسر راجستان کی حکومت کو گرانے کی سازش کر رہے۵ ہیں۔

۔ انہوں نے مزید کہا کہ کیا آڈیو میں آدمی اور جس رکن اسمبلی کو لے کر بات ہو رہی ہے ان تمام باتوں میں سچن پائلٹ بھی اپنا رخ صاف کریں۔

Last Updated : Jul 17, 2020, 12:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.