ETV Bharat / state

Bengaluru Delegates Visit Ajmer Sharif بنگلورو وفد کی وزیر بی زیڈ ضمیر احمد کی کامیابی کےلئے اجمیرشریف کی درگاہ پر حاضری - کرناٹک کے وزیر بی زیڈ ضمیر

حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ میں بی زیڈ ضمیر احمد خان، وزیر وقف اور اقلیتی ہاؤسنگ ویلفیئر، حکومت کرناٹک کے لیے خصوصی دعا اور چادر پیش کی گئی۔

بنگلورو وفد کی وزیر بی زیڈ ضمیر کی کامیابی کےلئے اجمیرشریف کی درگاہ پر حاضری

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 25, 2023, 5:25 PM IST

بنگلورو وفد کی وزیر بی زیڈ ضمیر کی کامیابی کےلئے اجمیرشریف کی درگاہ پر حاضری

اجمیر: کرناٹک کے وزیر بی زیڈ ضمیر کی سیاسی میدان میں کامیابی کےلئے اجمیر کی دھان منڈی علاقہ سے چادر کا ایک جلوس بھی بڑی عقیدو احترام کے ساتھ نکالا گیا اور خواجہ صاحب کی بارگاہ میں چادر پیش کر خصوصی دعا کی گئی۔

بنگلورو کی سماجی کارکن اور مسلم رہنما فاظمہ ایوب خان اپنے وفد کے ساتھ اجمیر پہنچی تھیں۔ جہاں انہوں نے دھان منڈی بازار سے درگاہ تک بڑی شان و شوکت کے ساتھ چادر کا جلوس نکالا۔ ناظمہ نے اپنے خواتین گروپ کے ساتھ خواجہ صاحب کے صحن میں عقدت کی چادر اور پھول پیش کیے۔

ایس کے آر مارکیٹ بنگلور کے وفد کے رکن سلیم خان نے بتایا کہ یہ چادر ہر سال خادم حاجی سید سلیم بنہ کی موجودگی میں خواجہ صاحب کی بارگاہ میں پیش کی جاتی ہے۔ اس چادر میں جنید ایوب خان اور وارڈ نمبر 139 کے دیگر کارکنان نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:Rajasthan Assembly Election 2023 راجستھان کانگریس کے انچارج سکھجندر سنگھ رندھاوا کی اجمیر درگاہ پر حاضری

اس موقع پر عام زائرین میں لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا۔ دربار کی دستار بندی کے ساتھ ساتھ خادم سید سلیم بنہ نے وفد کے تمام زائرین کو تبرک بھی پیش کیا۔ اس موقع پر خادم سید سلیم بنا چشتی نے سبھی کو زیارت کرائی اور مسلم سماجی کارکن ایوب خان کے لیے مغفرت کی بھی دعا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.