ETV Bharat / state

Urs Hazrat Khwaja Fakhruddin Chishti: خواجہ فخر الدین چشتیؒ کے دس روزہ عرس کا آغاز

شہر سرواڑ میں صوفی حضرت خواجہ فخر الدین چشتیؒ کے 10 روزہ عرس کا آغاز پرچم کشائی کی رسم سے ہوا۔ واضح رہے کہ حضرت خواجہ فخر الدین چشتیؒ، حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے بڑے صاحبزادے ہیں۔ ten days Urs of Hazrat Khwaja Fakhruddin Chishti

خواجہ فخر الدین چشتیؒ کے دس روزہ عرس کا آغاز

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 12:10 PM IST

راجستھان کے شہر سرواڑ میں صوفی حضرت خواجہ فخر الدین چشتیؒ کے 10 روزہ عرس کا آغاز پرچم کشائی کی رسم سے ہوا۔ Urs of Hazrat Khwaja Fakhruddin Chishti

اس پرچم کشائی تقریب کے موقع پر خواجہ فخر الدین چشتیؒ درگاہ کے شاہی قوالوں نے صوفیانہ کلام پیش کیا۔ پرچم کشائی کی تقریب میں بس اسٹینڈ سے ایک جلوس بھی نکالا گیا۔

خواجہ فخر الدین چشتیؒ کے دس روزہ عرس کا آغاز

خواجہ فخر الدین چشتیؒ درگاہ میں پرچم کشائی کے بعد زائرین کی آمد شروع ہوگئی ہے۔ پرچم کشائی کی تقریب کے لیے ممبئی سے درگاہ پہنچے عبدالمنان شیخ کے مطابق بلند دروازے کا نام بدل کر بابا سرکار حضرت غریب نواز بلند دروازہ کر دیا گیا ہے۔ Hazrat Khwaja Fakhruddin Chishti Dargah in Sarwar

یہ بھی پڑھیں: Urs Of Hazrat Pir Mansoor Celebrated in Gaya: حضرت پیر منصور کے سالانہ عرس کا اہتمام

سرواڑ درگاہ میں بابا فخر کا عرس 10 روز تک رہے گا۔ غور طلب ہے کی حضرت خواجہ فخر الدین چشتیؒ، حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے بڑے صاحبزادے ہیں جن کی مزار اجمیر سے 63 کلومیٹر دور سرواڑ قصبہ میں واقع ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.