ETV Bharat / state

Rajya Sabha Election 2022:کانگریس کے اراکین اسمبلی ادے پورروانہ

author img

By

Published : Jun 3, 2022, 12:07 PM IST

راجستھان کے کانگریس اراکین اسمبلی اور آزاد اراکین اسمبلی راجستھان کے ادے پورعلاقہ میں واقع ہوٹل میں مقیم ہیں،کانگریس اراکین اسمبلی راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت سے ملاقات کرنے کے بعد بسوں کے ذریعہ ادے پور کے لئے روانہ ہوئے، ان تمام اراکین اسمبلی کی گاڑیوں کو راجستان پولیس کے جوان اسکورٹ کرتے ہوئے نظر آئے۔ Congress Party Stable Before Rajya Sabha Elections

اراکین اسمبلی
اراکین اسمبلی

اراکین اسمبلی

ریاست راجستھان میں چار راجیہ سبھا سیٹ پر انتخابات ہونے والے ہیں،مذکورہ انتخاب کے مدنظر راجستھان کی کانگریس حکومت اپنے امیدواروں کو جیت دلانے کے لئے پُر عزم ہے۔Congress Party Stable Before Rajya Sabha Elections

راجستھان کے کانگریس اراکین اسمبلی اور آزاد اراکین اسمبلی راجستھان کے ادے پور علاقہ میں واقع ہوٹل میں مقیم ہیں،کانگریس اراکین اسمبلی راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت سے ملاقات کرنے کے بعد بسوں کے ذریعہ ادے پور کے لئے روانہ ہوئے، ان تمام اراکین اسمبلی کی گاڑیوں کو راجستھان پولیس کے جوان اسکورٹ کرتے ہوئے نظر آئے،بتایاجارہا ہے کہ راجیہ سبھا کی انتخابات کی سرگرمیوں کے آغاز تک انہیں جے پور نہیں لایا جائیگا۔

بی جے پی جمہوریت کو ختم کرنا چاہتی ہے

وہیں کانگریس کے سینیئر رہنما رامیشور ڈوڈی نے کہا کہ بی جے پی بھارت سے جمہوریت کو ختم کرنا چاہتی ہے، انہوں نے کہا کہ آئین نے جو حقوق دیئے ہیں ،بی جے پی اس کا غلط استعمال کرتے ہوئے راجیہ سبھا کا انتخاب جیتا چاہتی ہے۔تاہم کانگریس پارٹی ایسا نہیں ہونے دیگی۔

مزید پڑھیں:راجستھان: راجیہ سبھا انتخابات پر سیاست تیز

انہوں نے کہا کہ راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کی قیادت میں راجستھان میں کافی بہترین کام کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.