ETV Bharat / state

راجستھان کے کھیت میں پاکستانی پرچم والا غبارہ برآمد

author img

By

Published : Aug 16, 2020, 10:27 PM IST

راجستھان کے کھاجوالا شہر میں پاکستانی پرچم والا ایک غبارہ ملنے پر شک و شبہات کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ اس بارے میں خفیہ ایجنسیوں کو اطلاع دی جاچکی ہے۔

Balloon with imprint of Pakistan flag found in Rajasthan
راجستھان کے کھیت میں پاکسانی غبارہ پایا گیا

اطلاعات کے مطابق آج راجستھان میں بیکانیر ضلع کے کھاجوالا شہر کے ایک کھیت میں پاکستانی پرچم نقش شدہ ایک غبارہ پایا گیا جس پر ’آزادی مبارک‘ تحریر تھا۔

ایک مقامی کسان نے سب سے پہلے اس غبارے کو دیکھا اور پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ غبارے کو تھانہ کھاجوالا میں رکھا گیا ہے۔

پولیس نے اس سلسلہ میں خفیہ ایجنسیوں کو آگاہ کردیا ہے اور معاملہ کی جانچ کی جارہی ہے۔ کھاجوالا شہر حساس علاقہ مانا جاتا ہے جو بھارتی اور پاکستان سرحد پر واقع ہے۔

واضح رہے کہ ماضی میں بھی یہاں اس طرح غبارے پائے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.