ETV Bharat / state

'راجستھان حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش'

کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما و رکن اسمبلی مہیش جوشی نے انٹی کرپشن بیورو کو خط لکھ کر یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ راجستھان حکومت کو توڑنے کی کوشش کی جار ہی ہے۔

کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما و رکن اسمبلی  مہیش جوشی

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 1:47 PM IST

انہوں نے اے سی بی کے ڈائریکٹر جنرل کو خط لکھ کر الزام لگایا کہ ان کی پارٹی کے دیگر ارکان اسمبلی اور حکومت کی حمایت کرنے والے آزاد رکن اسمبلی کو لالچ دے کر ریاستی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

مہیش جوشی اپنے خط میں لکھتے ہیں: ’’مجھے قابل اعتماد ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔"

خط میں مزید کہا گیا ، "یہ آئین ہند کی روح کے خلاف عمل ہے۔ ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی کریں جو ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔"

جب کہ آزاد رکن اسمبلی مہادیو سنگھ کھنڈلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کانگریس کے ساتھ ہوں۔ مجھے کوئی پیش کش نہیں ملی ہے۔

راجستھان کی تین راجیہ سبھا نشستیں انتخابات میں ہیں آئندہ 19 جون کو ہونا ہیں۔

کانگریس پارٹی کے 107 اکارن اسمبلی ہیں ، جن میں بی ایس پی کے چھ شامل ہیں۔ 200 ممبروں کی اسمبلی میں پارٹی کو 13 میں سے 12 آزاد ارکان اسمبلی کی حمایت حاصل ہے،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.