ETV Bharat / state

Attempt to Kidnap:مسلم خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش،اغوا کار گرفتار

ارجن لال سیٹھی نگر کی رہنے والی رضوانہ نے بتایا کہ وہ اپنے گھر کے باہر جب پانی بھر رہی تھیں جب آلٹو کار میں سوار دو نوجوانوں اور ایک خاتون نے اسے زبردستی کار میں لے جانے کی کوشش کی۔ رضوانہ کے شور مچانے پر اس کے دونوں دیور موقع پر پہنچ گئے اور رضوانہ کو بچا لیا۔ اس دوران انہوں نے راکیش نامی شخص کو پکڑ لیا جبکہ خاتون اور اس کے ساتھ موجود دیگر افراد فرار ہو گئے۔ Arrested for Trying to Kidnap Women

اغوا کرنے کی کوشش
اغوا کرنے کی کوشش
author img

By

Published : May 23, 2022, 8:04 AM IST

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر کے آدرش نگر تھانہ علاقے میں ایک مسلم خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔ خاتون نے بتایا کہ وہ گھر کے باہر پانی بھر رہی تھیں، اسی دوران الٹرو کار میں سوار 3 افراد نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی، خاتون نے شور مچایا تو اس کے رشتہ داروں نے اسے بچا لیا اور اغوا کرنے کی کوشش کرنے والوں میں سے ایک کو پکڑلیا۔Arrested for Trying to Kidnap Women

ارجن لال سیٹھی نگر کی رہنے والی رضوانہ نے بتایا کہ وہ اپنے گھر کے باہر جب پانی بھر رہی تھیں جب آلٹو کار میں سوار دو نوجوانوں اور ایک خاتون نے اسے زبردستی کار میں لے جانے کی کوشش کی۔ رضوانہ کے شور مچانے پر اس کے دونوں دیور موقع پر پہنچ گئے اور رضوانہ کو بچا لیا۔ اس دوران انہوں نے راکیش نامی شخص کو پکڑ لیا جبکہ خاتون اور اس کے ساتھ موجود دیگر افراد فرار ہو گئے۔

اغوا کرنے کی کوشش

مزید پڑھیں:مدھیہ پردیش: چھ اسکولی بچوں کو اغوا کرنے کی کوشش

آدرش نگر پولیس کے مطابق متاثرہ رضوانہ کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.