ETV Bharat / state

راجستھان میں راکیش ٹکیٹ کے قافلے پر حملہ

کسان رہنما راکیش ٹکیٹ بدھ کے روز راجستھان کے دارالحکومت جئے پورکے رسولی جارہے تھے کہ ان کے قافلے پر قاتلانہ حملہ ہونے کی خبر گردش کر رہی ہے۔

attack on rakesh tikait convoy while going from harsoli to bansur in alwar
راکیش ٹکیٹ کے قافلے پرحملہ
author img

By

Published : Apr 2, 2021, 7:55 PM IST

زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کے لئے جمعہ کے روز الور کے ہرسولی اور بانسور میں کسان ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا۔ ہرسولی سے بنسور جاتے ہوئے کئی افراد نے ترت پورہ چوراہے پر کسان رہنما راکیش ٹکیت کے قافلے پر حملہ کردیا۔ اس کے بعد ٹکیٹ کے حامی وہیں دھرنا پر بیٹھ گئے اور اس حملے کے خلاف احتجاج کرنے لگے۔

راکیش ٹکیٹ کے قافلے پرحملہ

کسان رہنما راکیش ٹکیٹ کے حامیوں نے حملہ آوروں کو جلد سے جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق راکیش ٹکیٹ الور کے بانسور میں کسانوں کی ریلی سے خطاب کرنے جارہے تھے۔

جس کے بعد تارڑ پور چوراہے پر سینکڑوں نوجوانوں نے کسان رہنما راکیش ٹکیٹ کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔ اسی دوران حملہ ہوا ۔

  • राजस्थान के अलवर जिले के ततारपुर चौराहा, बानसूर रोड़ पर भाजपा के गुंडों द्वारा जानलेवा पर हमला किए गए, लोकतंत्र के हत्या की तस्वीरें pic.twitter.com/aBN9ej7AXS

    — Rakesh Tikait (@RakeshTikaitBKU) April 2, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

کسان رہنما راکیش ٹکٹ نے اس واقعے کے تعلق سے ٹویٹ بھی کیا اور بی جے پی پر اس حملے کا الزام لگایا۔ انہوں نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ 'راجستھان کے الور ضلع میں تاتار پور چوک بنسور روڈ پر بی جے پی کے غنڈوں نے قاتلانہ حملہ کیا جو کہ جمہوریت کے قتل کے مترادف ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.