ETV Bharat / state

جے پور: آصف خان گنگاپور سے ایس ڈی پی آئی کے صدر منتخب - گنگاپور اسمبلی حلقہ

سوائی مادھو پور ضلع کے گنگاپور اسمبلی حلقے میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے داخلی انتخاب مکمل ہوئے۔ اس انتخاب میں آصف خان کو گنگاپور اسمبلی حلقے کے لیے پارٹی صدر منتخب کیا گیا ہے۔

آصف خان گنگاپور سے ایس ڈی پی آئی کے صدر منتخب

author img

By

Published : Aug 7, 2021, 12:16 PM IST

سوائی مادھو پور ضلع کے گنگاپور اسمبلی حلقے کی الگ الگ نشستوں کے لیے انتخاب کرائے گئے۔ جن امیدواروں نے ان انتخاب میں کامیابی حاصل کی، ان کو حلف بھی دلایا گیا۔

آصف خان گنگاپور سے ایس ڈی پی آئی کے صدر منتخب
آصف خان گنگاپور سے ایس ڈی پی آئی کے صدر منتخب

وہیں جن لوگوں نے فتح حاصل کی ان لوگوں کو مالا اور صافہ پہنا کر استقبال بھی کیا گیا۔

منتخب کیے گئے ممبران کے نام اس طرح ہیں۔:

  • نائب صدر کے طور پر شکیل احمد اور نجرالدین
  • سیکرٹری کے طور پر آصف ملک
  • جوائنٹ سیکرٹری کے طور پر شاہ رخ خان
  • خزانچی کے طور پر رحمان خان
  • کونسلر کے طور پر سمیر ادریسی اور امجد خان
  • ممبر کے طور پر شمسیر خان، آصف، استیاق خان، ساجد ملک، اقبال خان، فرمان خان، عارف خان عمران باگوان کو چنا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اجمیر درگاہ میں کانگریس رہنما ضمیر احمد کے حق میں خصوصی دعا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.