ETV Bharat / state

Invest Rajasthan Summit 2022 وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے انویسٹ راجستھان سمٹ کا افتتاح کیا

راجستھان میں سرمایہ کاری کے لیے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے دو روزہ انویسٹ راجستھان سمٹ 2022 کا آغاز کیا۔ اس دو روزہ اجلاس میں دنیا بھر سے نامور کارپوریٹ گروپس کے معززین شرکت کر رہے ہیں۔ Invest Rajasthan Summit in Jaipur

author img

By

Published : Oct 7, 2022, 2:56 PM IST

وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے انویسٹ راجستھان سمٹ کا افتتاح کیا

جے پور: ریاست راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے آج دو روزہ ’انویسٹ راجستھان سمٹ 2022‘ کا آغاز کیا۔ گہلوت نے چراغ جلا کر کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر ڈاکٹر سی پی جوشی، صنعت کی وزیر شنکتلا راوت، صنعتکار گوتم اڈانی، انیل اگروال وغیرہ موجود تھے۔ Invest Rajasthan Summit 2022 inauguration

کانفرنس کا آغاز صنعت کی وزیر شنکتلا راوت کے استقبالیہ خطاب سے ہوا۔ اس دو روزہ سربراہی اجلاس میں دنیا بھر سے نامور کارپوریٹ گروپس کے معززین شرکت کر رہے ہیں۔ اس کانفرنس کا بنیادی مقصد ملک بھر سے معروف کاروباری اداروں، سرمایہ کاروں، مفکروں، پالیسی سازوں کے مختلف گروپوں کو اپنے اپنے شعبوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم پر لانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Invest Rajasthan Summit 2022 انویسٹ راجستھان سمٹ 2022 سے ریاست میں روزگار بڑھے گا، گہلوت

کمٹڈ ڈیلیورڈ تھیم کے ساتھ 10.44 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کر کے ریاستی حکومت نے ایک نیا بینچ مارک قائم کیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.