ETV Bharat / state

Amin Qayem Khani Meets Zahida Khan: اردو کے مسائل پر امین قائم خانی کی وزیر زاہدہ خان سے ملاقات

راجستھان میں اردو کے مسائل پر ''راجستھان اردو اساتذہ تنظیم'' کے ریاستی صدر امین قائم خانی نے وزیر زاہدہ خان سے ملاقات کی، جس پر وزیر نے مطالبے کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ Amin Qayem Khani Meets Zahida Khan

Amin Qayemkhani Meets to Zahida Khan
Amin Qayemkhani Meets to Zahida Khan
author img

By

Published : Jun 3, 2022, 5:50 PM IST

Updated : Jun 3, 2022, 5:57 PM IST

جے پور: ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع راجستھان کوریج دفتر میں عوامی شکایت پروگرام چل رہا ہے۔ اس پروگرام کے تحت راجستھان حکومت میں کابینہ وزرا روزانہ عوام کے مسائل سے روبرو ہو رہے ہیں۔ راجستھان اردو اساتذہ تنظیم کے عہدیداروں نے موقع پر پہنچ کر وزیر زاہدہ خان Rajasthan Cabinet Minister Zahida Khan کو اردو کے مسائل سے روشناس کرایا اور میمورنڈم سونپا۔ وزیر نے یقین دلایا کہ ان کے مطالبے پر توجہ دی جائے گی Amin Qayem Khani Meets Zahida Khan regarding Urdu issues۔

ویڈیو دیکھیے۔

راجستھان اردو اساتذہ تنظیم کے ریاستی صدر امین قائم خانی نے بتایا کہ آج سرکاری سکولوں میں بچوں کو پڑھنے کے لئے اردو کی کتابیں تک مہیا نہیں کروائی جا رہی ہیں، جن اسکولوں میں اقلیتی طبقے کے بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں، وہاں پر اردو کے اساتذہ کی تقرری نہیں کی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Jun 3, 2022, 5:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.