ETV Bharat / state

Rajasthan Haj Committee: امین کاغذی راجستھان حج کمیٹی کے نئے چیئرمین منتخب

جے پور کے کشن پول اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی امین کاغذی Amin Kagzi راجستھان حج کمیٹی کے نئے چیئرمین منتخب کیے گئے۔

امین کاغذی راجستھان حج کمیٹی کے نئے چیئرمین منتخب

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 5:17 PM IST

راجستھان حج کمیٹی Rajasthan Haj Committee کے چیئرمین کو لے کر باقاعدہ جے پور سکریٹریٹ میں انتخاب ہوئے، دوپہر کو ساڑھے بارہ بجے کے قریب انتخابی کارروائی شروع کی گئی اور شام کو چار بجے تک نئے چیئرمین کا اعلان کر دیا گیا، امین کاغذی کے سامنے کسی نے نامزدگی داخل نہیں کی اس لئے راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمین کا اعلان اقلیتی سکریٹری پی سی کشن کی جانب سے کیا گیا۔

امین کاغذی راجستھان حج کمیٹی کے نئے چیئرمین منتخب

راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمین بننے کے بعد پوری ریاست میں کاغذی کے حمایتیوں میں خوشی ہے اور مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔

راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمین بننے کے بعد امین کاغذی نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ جو ذمہ داری راجستھان حکومت کی جانب سے میرے کندھوں پر رکھی گئی ہے۔ اس ذمہ داری کو 'میں ایمانداری کے ساتھ مکمل کروں گا۔'

انہوں نے کہا کہ میرے سے پہلے میرے والد کو راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کی جانب سے دو مرتبہ راجستھان حج کمیٹی کا چیئرمین بنایا گیا۔

انہوں نے بھی پوری ایمانداری کے ساتھ اپنی خدمات کو انجام دیا تھا اور میں بھی اس طرح عوام کی پوری خدمت انجام دوں گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.