ETV Bharat / state

Amin Kaghazi Elected Chairman of Hajj Committee: 'جو ذمہ داری دی ہے اس کو بخوبی ادا کریں گے'

راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمین اور اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کا آج امین کاغذی رفیق خان نے سنبھال Amin Kaghazi Elected Chairman of Hajj Committee لیا۔

امین کاغذی نے حج کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ سمبھالا

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 10:32 PM IST

راجستھان حکومت کی جانب سے امین کاغذی کو راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمین اور رفیق خان کو اقلیتی کمیشن کے چیئرمین منتخب کیا گیا ہے جس کے بعد آج امین کاغذی کو اور راجستھان اقلیتی کمیشن کے چیئرمین رفیق خان نے اپنا عہدہ سنبھال Amin Kaghazi Elected Chairman of Hajj Committee لیا۔

اس دوران حج کمیٹی کے چیئرمین کاغذی اور اقلیتی کمیشن کے چیئرمین خان نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ جو ذمہ داری راجستھان حکومت کی جانب سے انہیں دی گئی اس کو بخوبی پورا کریں گے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

امین کاغذی نے مزید کہا کہ ذمہ داری ہم لوگوں کو دی گئی ہے اس کو ہم ایمانداری سے پورا کرتے ہوئے عوام کی خدمت کریں گے، محکمہ میں کسی طرح کی کوئی کمی نہیں آنے دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.