ETV Bharat / state

راجستھان میں 12 اکٹوبر سے ایمبولینس کا چکا جام؟

راجستھان میں ایمبولینس خدمات 12 اکتوبر سے رک سکتی ہیں، اس بات کا اعلان ایمبولینس ملازمین کی جانب سے دارالحکومت جے پور میں ہو ئے ریاستی سطح کے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔

راجستھان میں 12 اکٹوبر سے ایمبولینس کا چکا جام؟
راجستھان میں 12 اکٹوبر سے ایمبولینس کا چکا جام؟
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 2:01 PM IST

عالمی وباء کورونا وائرس کے درمیان ایک بار پھر عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، یہاں ریاست راجستھان میں 12 اکتوبر سے ایمبولینس کے چکے جام کردیے جائیں گے، اس بات کا فیصلہ ایمبولینس ملازمین کی جمعرات کے روز ہوئی ریاستی سطح کی ایک اہم اجلاس میں لیا گیا۔

راجستھان میں 12 اکٹوبر سے ایمبولینس کا چکا جام؟

یہ ایمبولینس ملازمین اپنے مطالبات کو لے کر کافی زیادہ جدوجہد کرتے ہوئے نظر آر رہے ہیں لیکن ابھی تک حکومت کی جانب سے ان کی مطالبات کو نہیں مانا گیا، ایسے میں ایک بار پھر دوبارہ سے ان تمام لوگوں نے ایمبولینس کا چکا جام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جے پور میں پی ایف آئی کارکنان کا احتجاج

ایمبولینس ملازم کے ریاستی صدر وریندر سنگھ شیخاوت نے بتایا کہ ایمبولینس یونین ملازمین کے اجلاس میں ایمبولینس 108 اور 104 کے ملازمین نے حصہ لیا اور ہڑتال پر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وریندر سنگھ شیخاوت کا کہنا ہے کہ ہم 2019 سے اپنے مطالبات کو لے کر کافی زیادہ جدوجہد کر رہے ہیں لیکن پھر بھی حکومت کی جانب سے ہم لوگوں کو یقین دہانی کے علاوہ کچھ بھی نہیں کیا گیا، انہوں نے بتایا کہ آج بھی ایمبولینس ملازمین کورونا وباء کے درمیان سب سے پہلے کارکردگی کرتے نظر آ رہے ہیں لیکن پھر بھی ہمیں حکومت نظر انداز کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.