پولیس کو اس کی طلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر مظلوم کو بچایا۔
پولیس نے بتایا کہ ہم نے دیکھا کہ اسے رسی سے باندھ کر کچھ لوگ اسکی بری طریقے سے پٹائی کررہے تھے۔
اس شخص کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور اس کے سر پر زخم کے نشان ملے ہیں۔
پولیس نے مظلوم کے بیان کے مطابق ملزمین کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے اور آگے کی تفتیش میں لگی ہوئی ہے۔