ETV Bharat / state

URS In Ajmer Sharif خواجہ غریب نواز کے 811ویں عرس کے موقع پر475 مزید پاکستانی زائرین کی شرکت متوقع

author img

By

Published : Jan 19, 2023, 4:43 PM IST

اجمیر میں پاکستانی زائرین کی مہمان نوازی کے لئے ضلع انتظامیہ کی جانب سے تمام انتظامات پورا کر لگی گئی ہے۔ حضرت خواجہ غریب نواز رحمت اللہ علیہ کے 811ویں عرس میں تقریباً 475 مزید پاکستانی زائرین کی شرکت متوقع ہے۔ اس سلسلے میں ضلع کلکٹر سمیت پولیس حکام نے پاکستانی عارضی کیمپ کا معائنہ کیا۔URS In Ajmer Sharif

خواجہ غریب نواز کے 811ویں عرس کے موقع پر475 مزید پاکستانی زائرین کی شرکت متوقع

اجمیر:راجستھان کے شہر اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کے 811 ویں سالانہ عرس کا آغاز آج شام راجستھان کے اجمیر میں پرچم کشائی کی تقریب کے ساتھ ہوا۔بلند دروازہ پر پرچم کشائی کے وقت 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ اب ماہ رجب کا چاند نظر آنے پر مذہبی رسومات کا آغاز ہوگا اور عرس کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔

اجمیر میں درگاہ شریف کے غریب نواز گیسٹ ہاؤس سے عصر کی نماز کے بعد پرچم کشائی کا آغاز ہوا، بھیلواڑہ خاندان کے فخرالدین گوری نے احترام کے ساتھ پرچم لے کر چلے۔ جلوس لنگر خانہ گلی سے نظام گیٹ سے ہوتا ہوا ڈھول کی تھاپ اور موسیقی کے ساتھ درگاہ پہنچا۔ اس دوران پولیس کے انتظامات اچھے تھے۔ ضلع کلکٹر انشدیپ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ چونارام جاٹ اور دیگر افسران کو مسلسل نظر رکھے رہے۔

عرس کے موقع پر پڑوسی ملک پاکستان سے 475 سے زائد زائرین کا ایک گروپ کی آمد متوقع ہے ۔ پاکستانی وفد کے اجمیر آنے کے بارے میں محکمہ انٹیلی جنس سمیت تمام اعلیٰ پولیس حکام کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کلکٹر اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے مطابق پاکستانی زائرین کے قیام کی تمام تیاریاں آج یعنی 19 جنوری تک سنٹرل گرلز سکول چوڑی بازار میں مکمل کر گئی۔ پاکستانی زائرین کے 24 جنوری کو اجمیر پہنچنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Urs of Khwaja Garib Nawaz اجمیر درگاہ کے بلند دروازے پر آج پرچم کشائی
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ 3 سالوں سے اجمیر میں عرس کے موقع پر پاکستانی زائرین کے وفد کی شرکت ایک مسئلہ بنا ہوا تھا۔ اس بار پاکستانی وفد کی آمد کا امکان دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں پاکستانی زائرین کی اجمیر آمد کا ہے جو 24 جنوری کو پہنچیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.