ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے 808 واں عرس کے موقع پر راجستھان کی سابق وزیر اعلی وسندھرا راجے کی جانب سے بھی چادر پیش کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:نورِ خواجہ: پانچویں روز خواجہ کے دربار سے خاص پیشکش
اجمیر شریف درگاہ میں یہ چادر درگاہ کمیٹی کے چیئرمین آمین پٹھان اور بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی رہنما ملک محمد کمانڈو لے کر پہنچے تھے، جہاں ای ٹی وی کے نمائندہ محمد رئیس خان نے ان سے خاص بات چیت کی۔