ETV Bharat / state

اجمیر: نیوی افسر کے مکان میں چوری کی واردات - نیو گووند نگر

راجستھان میں لاک ڈاؤن ختم ہوچکا ہے جس کے بعد اجمیر شہر میں چوری کی وارداتوں میں اچانک اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

اجمیر: نیوی افسر کے مکان میں چوری کی واردات

author img

By

Published : Jun 30, 2021, 9:04 PM IST

اجمیر کے تھانہ رام گنج علاقہ میں واقع ایک مکان میں تالا ٹھیک کرنے ک بہانے شاطر چوروں نے لاکھوں روپے کی چوری کرلی۔ نیو گووند نگر میں نیوی کے ریٹائرڈ افسر وجے پرکاش کے مکان میں 2 چوروں نے واردات کو انجام دیا۔

اجمیر: نیوی افسر کے مکان میں چوری کی واردات

چوروں نے وجے پرکاش کے مکان میں تالا ٹھیک کرنے کے بہانے گھر کے کمروں میں رکھی الماریی سے 8 لاکھ روپے کے زیورات اور 75 ہزار روپئے نقد کا سرقہ کرلیا۔ واردات کے وقت گھر میں صرف وجے پرکاش کی ماں جو ذہنی مریض بھی ہیں، وہ اکیلی تھیں جس کا شاطر چوروں نے فائدہ اٹھایا۔

واردات کے بعد وجے پرکاش نے رام گنج پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرایا ہے، جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے علاقہ کے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے چوروں کا پتہ چلانے کی کوشش کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:: راجستھان: 2 اسمگلرز گرفتار، بڑی مقدار میں دھماکو مادہ ضبط

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.