ETV Bharat / state

اجمیر شریف درگاہ 7ستمبر سے کھلے گی - درگاہ کمیٹی کے صدر امین پٹھان

اجمیر شریف پہنچنے والے لاکھوں زائرین کے لیے طہارت خانہ کی تعمیرات کا کام بھی جلد پورا کرایا جائے گا، ساتھ ہی وضو خانہ اور دیگر نہ مکمل کاموں کو بھی جلد مکمل کرایا جائےگا۔

اجمیر شریف درگاہ
اجمیر شریف درگاہ
author img

By

Published : Aug 30, 2020, 7:38 PM IST

ریاست راجستھان میں اجمیر شریف درگاہ 7ستمبر سے اب کھولا جانا طے ہے، درگاہ کمیٹی نے اب زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کے سلسلے میں ایک گائیڈ لائن جاری کی ہے۔

اجمیر شریف درگاہ

درگاہ کمیٹی کے صدر امین پٹھان نے اس سلسلے میں درگاہ کمیٹی دفتر میں کمیٹی اسٹاف اور تمام ممبران کے ساتھ میٹنگ کی، اس کے علاوہ درگاہ اور اس کے آس پاس کا جائزہ بھی لیا۔

پٹھان نے بتایا کہ مرکزی اور ریاستی حکومت کی ‏ کورونا گائیڈ لائن کے مطابق درگاہ عام زائرین کے لیے 7ستمبر کو کھولی جارہی ہے، اس کے مدنظر زائرین کی حفاظت کے معقول انتظام کو لے کر میٹنگ کی گئی۔

اجمیر شریف درگاہ
اجمیر شریف درگاہ

واضح رہے کہ اجمیر شریف پہنچنے والے لاکھوں زائرین کے لیے طہارت خانہ کی تعمیرات کا کام بھی جلد پورا کروایا جائے گا، ساتھ ہی وضو خانہ اور دیگر نہ مکمل کاموں کو بھی جلد مکمل کرایا جائےگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.