ETV Bharat / state

اجمیر شریف درگاہ میں تین مہینے بعد عقیدت مندوں نے سلام پیش کیا - زائرین پر پابندی

درگاہ شریف کے خدام خاص اور عام زائرین کی جانب سے پھولوں کی چادر پیش کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔

اجمیر شریف درگاہ میں تین مہینے بعد عقیدت مندوں کا سلام پیش کیا گیا

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 10:40 PM IST

ریاست راجستھان کے اجمیر شریف درگاہ میں تین مہینے کے بعد اب عقیدت مندوں کا سلام پیش کیا جانے لگا ہے۔ درگاہ شریف کے خادموں نے اور عام زائرین کی جانب سے پھولوں کی چادر پیش کیا جا رہا ہے.

اجمیر شریف درگاہ میں تین مہینے بعد عقیدت مندوں کا سلام پیش کیا گیا

وہیں سلطان الہند کی بارگاہ میں فی الحال عام زائرین پر پابندی ہے مگر درگاہ کے خادم ان کے حق میں دعا کر رہے ہیں اور زائرین کی دکھ تکلیف دور ہونے کی دعا مانگ رہے ہیں.

ملک بھر کے زائرین درگاہ زیارت کے لیے بے قرار ہیں ایسے میں ان کی طلب اور عقیدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ زائرین فون کر رگاہ شریف کے خادموں سے دعا کروا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.