ETV Bharat / state

Ajmer Police گرم کپڑوں کے تاجر پر حملہ کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار - جے پور روڈ علاقے میں چند نوجوانوں

اجمیر سول لائنز تھانہ کے تحت جے پور روڈ علاقے میں آر پی ایس سی کے سامنے پولیس نے گرم کپڑے بیچنے والے ایک مسلم تاجر پر حملہ کرنے کے الزام میں چند نوجوانوں کو حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا۔پولیس یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ تاجر پر حملہ کرنے کے پیچھے کیا مقصد ہے۔Ajmer Police

گرم کپڑوں کے تاجر پر حملہ کرنے کے الزام میں چند نوجوان گرفتار

author img

By

Published : Jan 5, 2023, 3:44 PM IST

گرم کپڑوں کے تاجر پر حملہ کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار

اجمیر:راجستھان کے اجمیر سول لائنز تھانہ کے تحت جے پور روڈ علاقے میں چند نوجوانوں نے گرم کپڑا فروخت کرنے والے ایک تاجر پر حملہ کردیا۔اس واقعے کے بعد علاقے میں کشدگی پھیل گئی۔Ajmer Police Arrest Some Youths For Attacking Warm Clothes Vendor

پولیس نے گرم کپڑے بیچنے والے ایک مسلم تاجر پر حملہ کرنے کے الزام میں چند نوجوانوں کو حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا۔پولیس یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ تاجر پر حملہ کرنے کے پیچھے کیا مقصد ہے۔پورے معاملے کی تفتیش جاری ہے۔ تاجر ریاض نے بتایا کہ چند نوجوان ان کے والد کی دکان پر جیکٹس خریدنے کے مقصد سے آئے تھے۔ ان نوجوانوں کو دکاندار نے جیکٹ کا ریٹ ₹ 400 بتایا، جب کہ نوجوان اس جیکٹ کو صرف ₹ 100 میں خریدنا چاہتے تھے ۔ جب دکاندار نے اسے 100 روپے میں جیکٹ دینے سے انکار کیا تو نوجوانوں نے اس کے والد پر حملہ کر دیا جس سے وہ شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ سول لائنز پولیس اسٹیشن کے بالکل قریب پیش آیا ۔لیکن پولیس اہلکار سب کچھ ہونے کے بعد جائے وقوع پر پہنچے۔ہنگامہ کو دیکھ کر پولس بھی موقع پر پہنچ گئی اور حالات کو قانو پانے میں کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے نوجوانوں کو پرامن ماحول کو بگاڑنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ زخمی دکاندار کو جے ایل این ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں مرہم پٹی کے بعد انہیں ڈسچارج کردیا۔Ajmer Police Arrest Some Youths For Attacking Warm Clothes Vendor

یہ بھی پڑھیں:Ajmer Police جعلی اسٹامپ پیپر کا استعمال کرکے زمین پر قبضہ کرنے کے معاملے میں تین افراد گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.