ETV Bharat / state

اجمیر: گھروں میں ہی عبادات کا اہتمام کرنے کی ترغیب - راجستھان حکومت

عالمی کورونا وبا کے پیش نظر حکومت کی جانب سے نافذ گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے راجستھان کے اجمیر میں جمعہ کے موقع پر مساجد میں نماز ادا کی گئی۔

Ajmer: Encouragement to arrange worship at home
اجمیر: گھروں میں ہی عبادات کا اہتمام کرنے کی ترغیب
author img

By

Published : Apr 16, 2021, 6:34 PM IST

راجستھان حکومت کی کورونا گائیڈلائن کے مطابق اجمیر شریف میں مساجد کے باہر بورڈز نصب کئے گئے جس سے ’گھروں میں ہی رہتے ہوئے عبادات کرنے کی ترغیب دی گئی‘۔

اجمیر: گھروں میں ہی عبادات کا اہتمام کرنے کی ترغیب

رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے موقع پر اجمیر کی مساجد میں کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے بہت کم مصلیوں نے نماز ادا کی جبکہ مساجد کے باہر نصب کئے گئے بورڈ پر تحریر کیا گیا تھا کہ ’کورونا وبا سے محفوظ رہیں، گھروں میں ہی نماز ادا کریں اور دیگر عبادات کا اہتمام کریں‘۔

اجمیر کی مساجد میں صرف انہی لوگوں کو داخلہ کی اجازت دی جارہی ہے جو کمیٹی کے ارکان ہیں یا ایسے افراد جو مسجد میں ہی قیام کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ راجستھان حکومت نے تمام مذہبی مقامات پر عقیدت مندوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.