ETV Bharat / state

Ajmer Dargah Police پولیس نے بچہ چور گروہ کا پردہ فاش کیا - پولیس نے بچہ چور گروہ کا پردہ فاش کیا

اجمیر کے درگاہ تھانے کی پولیس نے سات سو سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیو جانچ کرنے کے بعد اغوا معاملے کی گھتی سلجھاتے ہوئے بچے کو اغوا کرنے والی خاتون اور اس کے ساتھیوں کوگرفتار کرلیا۔ برآمد شدہ بچت کو اس کے والدین کے حوالے کردیا گیاAjmer Dargah Police

پولیس نے بچہ چور گروہ کا پردہ فاش کیا
پولیس نے بچہ چور گروہ کا پردہ فاش کیا
author img

By

Published : Oct 25, 2022, 8:35 PM IST

اجمیر:راجستھان کے اجمیر شریف درگاہ تھانہ کی پولیس نے بچہ چور گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ گزشتہ روز چند ہفتوں سے لاپتہ 3 سال کا بچہ احسان کو پولیس نے شہر بھر نصب کئے گئے سینکڑوں سی سی ٹی وی کیمرے کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جانچ کرنے کے بعد برآمد کرلیا۔Ajmer Dargah Police Recover Three Years Old Boy And Bust Trafficking Racket

پولیس نے بچہ چور گروہ کا پردہ فاش کیا

درگاہ تھانے کے ڈپٹی آر پی ایس رام اوتار چودھری کے مطابق اسپیشل پولیس ٹیم کی بدولت بچہ چور گروہ سے تعلق رکھنے والی خاتون مینا اور اس کے ساتھی علیم الدین کو گرفتار کرکے بچے کو برآمد کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں:Coimbatore Car Blast Case کوئمبٹور کار دھماکہ معاملے میں پانچ گرفتار

درگاہ تھانہ پولیس اسپیشل ٹیم میں سی آئی امر سنگھ, سمیت 11 پولیس اہلکار شامل تھے , فی الحال پولیس ان دونوں ملزموں سے تفتیش کر رہی ہے, تاکہ جرائم کی دوسری وارداتوں کا بھی خلاصہ کیا جا سکے۔Ajmer Dargah Police Recover Three Years Old Boy And Bust Trafficking Racket

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.