ETV Bharat / state

Muharram 2022:محرالحرام کے پیش نظر درگاہ کمیٹی کی میٹنگ

29 جولائی کو ماہ محرم الحرام کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ محرم کے آغاز سے ہی درگاہ احاطے میں تعزیہ داری اور غم حسین کی مجالس شروع ہو جاتی ہیں۔ اجمیر کا سب سے بڑا تعزیہ انجمن تعمیر کراتی ہے۔ Meeting held in the premises of Ajmer Dargah

author img

By

Published : Jul 27, 2022, 2:54 PM IST

میٹنگ منعقد
میٹنگ منعقد

اجمیر: ماہ ذوالحجہ کے اختتام کے بعد ماہ محرم کی آمد آمد ہے، ملک کے متعدد ریاستوں میں مسلم تنظیموں کی جانب سے ماہ محرالحرام اور حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کی اہمیت و فضیلت کے پیش نظر پروگرامز منعقد کیے جاتے ہیں۔ Meeting held in the premises of Ajmer Dargah

Ashura 2022:محرالحرام کے پیش نظر درگاہ کمیٹی کی میٹنگ

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں واقع معروف درگاہ حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے درگاہ کے احاطہ میں 29 جولائی سے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی یاد میں تقاریب کا اہتمام کیا جائی گا۔ اس تعلق سے انجمن سید زادگان کے سکریٹری سید سرور چشتی نے بتایا کہ سید عبدالحق عرف منا سرکار کو محرم الحرام پروگرام کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔

29 جولائی کو ماہ محرم الحرام کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ محرم کے آغاز سے ہی درگاہ احاطے میں تعزیہ داری اور غم حسین کی مجالس شروع ہو جاتی ہیں۔ اجمیر کا سب سے بڑا تعزیہ انجمن تعمیر کراتی ہے، جب کہ اندر کوٹ پنچایت سمیتی کی جانب سے امام بارگاہ کو روشنیوں سے سجایاجاتا ہے۔

مزید پڑھیں:

اجمیر میں بھی یوم عاشورہ کا منفرد انداز

نویں اور دسیوں محرالحرام کی تاریخ کو درگاہ کے احاطہ میں کربلا کا تصوراتی منظر پیش کیا جاتا ہے۔ اس تلوار کی جنگ کو ہائی دوس کی رسم کہا جاتا ہے۔ Muharram 2022

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.