ETV Bharat / state

اجمیر شریف درگاہ پر آنے والے زائرین کو ادب و احترام کا خیال کرنا ہوگا

URS Mubarak In Ajmer خادم سید سمیر چشتی نے کہا کہ خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کے موقع پر آنے والے زائرین سے با ادب اور احترام کے ساتھ درگاہ پر آئے۔تمام ضابطوں کا خیال رکھیں تا کہ کسی قدسم کی بے حرمتی کا واقعہ پیش نا آئے۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 29, 2023, 5:30 PM IST

اجمیر شریف درگاہ پر آنے والے زائرین کو ادب و احترام کا خیال کرنا ہوگا
اجمیر شریف درگاہ پر آنے والے زائرین کو ادب و احترام کا خیال کرنا ہوگا
اجمیر شریف درگاہ پر آنے والے زائرین کو ادب و احترام کا خیال کرنا ہوگا

اجمیر:عالمی شہرت یافتہ زیارت گاہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ میں 12 جنوری 2024 سے 812واں عرس مبارک کا آغاز ہوگا۔عرس مبارک کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔اسی درمیان خادم سید سمیر چشتی نے کہا کہ خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کے موقع پر آنے والے زائرین سے با ادب اور احترام کے ساتھ درگاہ پر آئے۔تمام ضابطوں کا خیال رکھیں تا کہ کسی قدسم کی بے حرمتی کا واقعہ پیش نا آئے۔

خادم سید سمیر چشتی نے کہا کہ اجمیر شریف درگاہ میں اب عقیدت مندوں کو با ادب و احترام پر خاص توجہ دینی ہوگی۔ درگاہ اطراف میں سر ڈھکنا ,قرآن کی تلاوت کرنا اور اللہ کی عبادت , حدیث اور شریعت پر عمل کرنا لازمی ہوگا۔یہاں تک کہ عرس کے درمیان اب کل کی رسم میں درگاہ کو گلاب جل اور کیوڑے سے غسل دیتے وقت کسی بھی شخص کا درگاہ اطراف میں پانی میں بھیگنا یا نہانے پر پابندی ہو سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی (رح) کے سالانہ عرس کی سیکورٹی کا جائزہ لیا گیا

انہوں کہاکہ اسی سلسلے میں درگاہ کمیٹی اور انجمن سید زادگان خدام خواجہ صاحب کو ایک درخواست پیش کی گئی ہے،اس میں زائرین کو لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ شریعت پر عملدرآمد کرنے کو لے کر ہدایت دی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.