ETV Bharat / state

Ramzan 2023 Time Table انجمن سید زادگان کی جانب سے رمضان کا پروگرام جاری - عالمی شہرت یافتہ اجمیر شریف درگاہ

اجمیر شریف درگاہ میں انجمن سید زادگان کی جانب سے رمضان کا پروگرام جاری کیا گیا ہے۔اس پروگرام کے ذریعہ رمضان المبارک میں منعقد کی جانے والی تقریبات کے سلسلے میں تفصیلی معلومات فراہم کی گئی ہے تاکہ لوگوں کو کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی درپیش نا ہو۔Ajmer Dargah Anjuman Lanuch Ramzan 2023 Time Table

انجمن سید زادگان کی جانب سے رمضان کا پروگرام جاری

author img

By

Published : Mar 15, 2023, 3:52 PM IST

انجمن سید زادگان کی جانب سے رمضان کا پروگرام جاری

اجمیر:ریاست راجستھان میں واقع عالمی شہرت یافتہ اجمیر شریف درگاہ میں انجمن سید زادگان کی جانب سے رمضان کا پروگرام جاری کیا گیا ہے۔اس پروگرام کے ذریعہ رمضان المبارک میں منعقد کی جانے والی تقریبات کے سلسلے میں تفصیلی معلومات فراہم کی گئی ہے تاکہ لوگوں کو کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی درپیش نا ہو۔

رحمت برکت اور مغفرت کا مہینہ رمضان المبارک اب چند دنوں ہم سے دور ہے۔ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح اجمیر میں بھی اس کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔امید ہے کہ 23 مارچ سے رمضان المبارک کا آغاز ہو جائے گا۔

اسی سلسلے میں انجمن سید زادگان کی جانب سے رمضان کا پروگرام جاری کیا گیا ہے۔درگاہ کے خادموں کی انجمن سید زادگان خدام خواجہ صاحب کی جانب سے رمضان المبارک میں منعقد کی جانے والی بزرگان دین اولیاء اللہ کہ عرس مبارک کی تقریب کے لئے سید فضل فضل چشتی کو کنوینر بنا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Urs of Baba Fakhruddin Chishti حضرت بابا فخرالدین چشتی کا سلسلہ عرس شروع

انجمن سیکریٹری سید سرور چشتی کے مطابق رمضان المبارک میں میں خاص و عام زائرین اور روزے داروں کے لئے صبح و شام افطار اور سحری کا ایک مہینہ تک خاص اہتمام کیا جائے گا۔ علاوہ اس کے درگاہ میں ہونے والی بزرگان دین کی محفل اور عقیدت مندوں میں لنگر کا بھی اہتمام کا سلسلہ جاری رہے گا۔ درگاہ شریف کے اندرونی حصے میں ایک ماہ تک رمضان کا خصوصی دسترخوان سجایا جائے گا۔

انہوں نے کہاکہ روزہ داروں کے لئے سحری اور افطار کے ٹائم ٹیبل (رمضان کارڈ) کا اجرا کیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ہی رمضان کارڈ میں مزید معلومات فراہم می گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.