ETV Bharat / state

اجمیر: بابا بُرہان الدین کا دو روزہ عُرس کا اختتام - خواجہ غریب نوازؒ

اجمیر شریف کے نیا بازار میں واقع حضرت بابا بُرہان الدین چشتیؒ کا دو روزہ عرس اختتام پذیر ہوا۔

حضرت بابا بُرہان الدین چشتیؒ کا دو روزہ عرس

author img

By

Published : Feb 27, 2021, 6:30 PM IST

Updated : Feb 27, 2021, 6:43 PM IST

اس عرس میں محفل سماں اور کل کی رسم میں کثیر تعداد میں زائرین و عقیدتمندوں نے شرکت کی۔ پہلے دن محفل سماں کا اہتمام کیا گیا۔

حضرت بابا بُرہان الدین چشتیؒ کا دو روزہ عرس

جب کی دوسرے روز دوپہر میں شاہی صوفیانہ محفل کا اہتمام ہوا۔ اس دوران لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔

کُل کی رسم سے قبل مزار کو غسل دیا گیا اور اس کے بعد چادر پوشی کی گئی۔

واضح رہے کہ حضرت بابا برہان الدین چشتیؒ، خواجہ غریب نوازؒ کے مریدین میں سے ہیں۔

Last Updated : Feb 27, 2021, 6:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.