ETV Bharat / state

اجمیر: متعدد مذہبی رہنماؤں کی کورونا سے بچاؤ کے لیے بیداری مہم - فرینڈشپ ایسوسی ایشن

اجمیر میں 'سرو دھرم ایکتا سمیتی' کے تحت متعدد مذہبی رہنماؤں نے کورونا سے حفاظت کے لیے بیداری مہم کی شروعات کی ہے۔

Awareness campaign of several religious leaders to save from Corona
اجمیر: متعدد مذہبی رہنماؤں کی کورونا سے بچاؤ کے لیے بیداری مہم
author img

By

Published : Oct 12, 2020, 7:27 PM IST

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں متعدد مذہبی رہنماؤں کی جانب سے ایک بیداری ویڈیو جاری کیا گیا ہے۔ جس میں کورونا سے بچنے کی تدابیر کا ذکر کیا جارہا ہے۔

اجمیر: متعدد مذہبی رہنماؤں کی کورونا سے بچاؤ کے لیے بیداری مہم

مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے آج ضلع کلکٹر آفس اور سپرنٹنڈنٹ آفس پہنچ کر وہاں کلکٹر اور ایس پی سے ملاقات کی۔ انہوں نے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لیے مہم کی بنائی ہوئی بیداری ویڈیو ان کے حوالے کی۔

اس ویڈیو میں تمام مذہبی نمائندوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ منہ پر ماسک لگائیں اور سماجی دوری بنائے رکھیں اور لوگوں کو وبا اور اس کے علاج سے آگاہ کیا ہے۔

فرینڈشپ ایسوسی ایشن نے کلکٹر اور ایس پی سے اس ویڈیو کو عام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کلکٹر اور ایس پی کے ساتھ ہی تمام مذہبی رہنماؤں نے بھی اس پہل کا استقبال کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.