ETV Bharat / state

illegal explosives seized: اجمیر میں بڑی مقدار میں غیر قانونی دھماکہ خیز اشیا ضبط - Adarsh nagar Police seized large quantity of illegal explosives

راجستھان کے شہر اجمیر کی آدرش نگر پولیس Adarsh Nagar Police نے ایک گودام پر چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں غیر قانونی طور پر رکھی گئی دھماکہ خیز اشیا ضبط کی ہے۔

غیر قانونی دھماکہ خیز اشیا ضبط
غیر قانونی دھماکہ خیز اشیا ضبط
author img

By

Published : Dec 8, 2021, 4:26 AM IST

Updated : Dec 8, 2021, 7:38 AM IST

اجمیر کی آدرش نگر پولیس Adarsh Nagar Police نے بڑی کارروائی انجام دیتے ہوئے مکھو پورہ بائی پاس کے قریب ایک گودام سے بھاری مقدار میں غیر قانونی دھماکہ خیز مواد برآمد کئے ہیں۔

غیر قانونی دھماکہ خیز اشیا ضبط

یہ دھماکہ خیز مواد چٹانوں اور پہاڑوں کو توڑنے کے لیے استعمال کئے جاتے ہیں۔ مخبر کی اطلاع پر آدرش نگر پولیس اسٹیشن نے گودام پر چھاپہ مار کر کارروائی انجام دی۔

سب انسپکٹر کنہیا لال نے بتایا کہ جیلیٹن کے 8 پیکٹ، 3 کارٹون ڈیٹوینیٹر کے ساتھ چیتن سنگھ نامی نوجوان کو حراست میں لیا گیا ہے۔

بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد ہونے کے بعد گودام کے مالک پرمود جین کے خلاف دھماکہ خیز مواد ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اس پورے معاملے میں آدرش نگر پولس دیگر افراد سے بھی معلومات حاصل کر رہی ہے۔

Last Updated : Dec 8, 2021, 7:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.