جے پور: ملک میں جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافے کے بعد راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں شہید اسمارک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی خواتین نے مطالبہ کیا کہ جنسی زیادتی کے قصورواروں کو سخت سے سخت سزا دی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ لڑکیاں ارو خواتین محفوظ نہیں ہیں۔ اس لیے خواتین کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں اور جنسی زیادتی کے قصورواروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ کوئی بھی شخص اس طرح کی گھناؤنی حرکت کرنے کی کوشش نہ کر سکے۔
Protest Against Rape Cases: جنسی زیادتی کے خلاف جے پور میں احتجاج - جنسی زیادتی کے خلاف احتجاج
راجستھان کے دارالحکومت جے پور کی خواتین نے ملک میں بڑھتے جنسی زیادتی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ Rape Cases Increasing in India