ETV Bharat / state

Jaipur and Goa are favorite Tourist Destinations کورونا بحران کے بعد، جون میں سب سے زیادہ لوگ سیاحت پر نکلے

author img

By

Published : Sep 26, 2022, 7:39 PM IST

سیاحت سے متعلق ایک حالیہ سروے کے مطابق جو لوگ گزشتہ دو سالوں سے عالمی وبا کے سبب گھروں سے باہر نہیں نکل پا رہے تھے، اب دوبارہ سیر و سیاحت پر جا رہے ہیں۔ جنوری تا ستمبر 2022 کے عرصے پر کیے گئے اس سروے کے مطابق جنوری تا ستمبر 2022 کی مدت میں سیاحت کے لیے آنے والوں کی تعداد میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 62 فیصد اضافہ ہوا ہے اور پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے جون 2022 میں سب سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا۔Most people went on tourism in June

گوا پسندیدہ مقام
گوا پسندیدہ مقام

نئی دہلی، کورونا بحران کے بعد جون 2022 میں ملک میں سب سے زیادہ لوگ سیر وسیاحت کے لیے نکلے، جن کے لیے گلابی شہر جے پور اور ساحلی سیاحت گاہ گوا سب سے زیادہ پسندیدہ مقامات تھے۔Most people went on tourism in June

سیاحت سے متعلق ایک حالیہ سروے کے مطابق جو لوگ گزشتہ دو سالوں سے عالمی وباء کے سبب گھروں سے باہر نہیں نکل پا رہے تھے، اب دوبارہ سیر و سیاحت پر جا رہے ہیں۔ جنوری تا ستمبر 2022 کے عرصے پر کیے گئے اس سروے کے مطابق جنوری تا ستمبر 2022 کی مدت میں سیاحت کے لیے آنے والوں کی تعداد میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 62 فیصد اضافہ ہوا ہے اور پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے جون 2022 میں سب سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا۔

ہوٹل کمپنی اویو کے سروے میں بتایا گیا ہے کہ جے پور اور گوا ہندوستان کے پسندیدہ سیاحتی مقامات ہیں، حالانکہ کوچی، بنارس اور وشاکھاپٹنم بھی ہندوستانی سیاحوں میں مقبول مقامات کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ زیادہ تر لوگ ساحل سمندر کے آس پاس کے علاقوں کا سیر کرنا چاہتے ہیں اور اس کے بعد دوسرے نمبر پر سیاح ہندوستان کے تاریخی شہروں کا دورہ کرنا چاہتے ہیں۔ جبکہ 'بزنس ڈسٹنیشن' کی فہرست میں دہلی، حیدرآباد، بنگلور، کولکاتہ اور چنئی رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں سرفہرست ہیں۔

مزید پڑھیں:'دیکھو اپنا دیش' ویبینار سیریز میں گوا کی شاندار پیش کش

یو این آئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.