ETV Bharat / state

اجمیر: 200 برسوں کے بعد نماز جمعہ کا وقت تبدیل

اجمیر شریف درگاہ کی شاہجہانی مسجد میں نماز جمعہ کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے، درگاہ کمیٹی اور انجمن خدام و کی جانب سے نماز کے وقت میں تبدیلی کا فیصلہ لیا گیا ہے۔

اجمیر: 200 برسوں کے بعد نماز جمعہ کا وقت تبدیل
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 10:00 PM IST

ملک اور بیرون ممالک سے خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ اجمیر شریف میں عقیدت مند پہنچتے ہیں جبکہ جمعہ کے روز نمازیوں کی تعداد میں تقریباً 50 ہزار تک پہنچ جاتی ہے۔

نماز جمعہ کا وقت تبدیل، ویڈیو

اس دوران درگاہ اور آس پاس کے علاقوں کے نمازی کثیر تعداد میں آتے ہیں اور صبح دس بجے سے ہی نمازیوں کی صف لگ جاتی ہے۔

درگاہ کمیٹی کی جانب سے نماز جمعہ کے وقت میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد اب جمعہ کی نماز ایک بج کر دس منٹ پر ہوگی اس سے قبل جمعہ کی نماز کا وقت ایک بج کر 35 منٹ تھا۔

دوسری جانب اس تبدیلی سے نمازیوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

زائرین کا کہنا ہے کی نماز کا وقت تبدیل کیے جانے سے اب نمازیوں کی صف صبح دس بجے سے لگنی شروع ہوگئی ہے جس سے درگاہ کی زیارت میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Intro:اجمیر شریف درگاہ میں اب جمعہ کی نماز کا وقت بدل دیا گیا ہے درگاہ کمیٹی اور انجمن خدام و کی طرف سے جمعہ کی نماز کے وقت میں تبدیلی کا فیصلہ لیا گیا تھا

Body:ملک اور بیرون ملک سے خواجہ غریب نواز کی بارگاہ اجمیرشریف عقیدتمند پہنچتے ہیں, آج جمعہ کی نماز میں تقریبن 50 ہزار نمازیوں نے شرکت کی اور درگاہ کی جامع شاہجہانی مسجد سے جمعہ کی نماز ادا کی, اس دوران درگاہ اور آس پاس کے علاقوں میں کثیر نمازیوں کی بھیڑ دیکھی گئی, صبح دس بجے سے نمازیوں کی صف لگ گئی, درگہ ناظم شکیل احمد کے مطابق زائرین کی سہولیت کے لئے نماز کے وقت میں تبدیلی کر 01:35 منٹ پر ہورہے خطبے کا وقت اب ایک بج کر دس منٹ کر دیا گیا ہے یعنی آدھا گھنٹہ پہلے نماز ادائیگی کا وقت کیا گیا , دوسری جانب اس تبدیلی سے زائرین کو تھوڑی بہت دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے زائرین کا کہنا ہے کی نماز کا وقت جلد کیے جانے سے اب نمازیوں کی صف صبح دس بجے سے لگنی شروع ہوگئی ہے جس سے درگاہ زیارت میں دشواری بھی ہو رہی ہے , اسی لیے درگاہ کمیٹی کو زائرین کی سہولیت کو دیکھتے ھوئے انتظامات بھی کیے جانے چاہیں

بیان فاروق رشید باگوان شولاپور مہاراشٹر

Conclusion:اجمیر شریف درگاہ کی جامع شاہجہانی مسجد میں 200 سال میں پہلی مرتبہ جمعہ کی نماز کہ وقت میں تبدیلی کی گئی ہے جس کو لے کر مقامی لوگوں میں درگاہ کمیٹی کے خلاف ناراضگی بھی دیکھیں جا رہی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.