ETV Bharat / state

Actor Pooja Birari Visits Ajmer Sharif اداکارہ پوجا براری فیملی کے ساتھ اجمیرشریف پہنچی - بالی ووڈ کی دنیا سے وابستہ شخصیات

بالی ووڈ ٹی وی اداکارہ پوجا براری نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عالمی شہرت یافتہ عظیم صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ شریف پر حاضری دی اور اپنے کریئر کے لئے کامیابی کی دعائیں مانگی۔ Actor Pooja Birari Visit Ajmer Sharif

اداکارہ پوجا براری فیملی کے ساتھ اجمیرشریف پہنچی

author img

By

Published : Dec 30, 2022, 12:39 PM IST

اداکارہ پوجا براری فیملی کے ساتھ اجمیرشریف پہنچی

اجمیر:راجستھان کے اجمیر میں واقع عالمی شہرت یافتہ خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ شریف پر بالی ووڈ کی دنیا سے وابستہ شخصیات کے آنے جانے کا سلسلہ عام ہے۔ ان ہی بالی ووڈ اور ٹی وی اداکاروں میں سے ایک اداکارہ پوجا براری نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ شریف پر مخملی چادر اور عقیدت کے پھول چڑھائے۔ انہوں نے اجمیر شیریف کی درگاہ پر حاضری دینے کے بعد خوشی کا اظہار کیا۔ Actor Pooja Birari And His Family Visit Ajmer Sharif Dargah For Blessings

درگاہ شریف کے خادم سید قطب الدین سخی نے بالی ووڈ کی ٹی وی اداکارہ کو زیارت کروائی اور چادر اوڑھ کر درگاہ شریف کا تبرک دیا۔زیارت کے بعد بالی ووڈ اداکارہ پوجا براری نے جنتی دروازہ پر منت کا دھاگہ باندھا۔ آنے والی فلموں اور سیریلز کی کامیابی کے لئے دعائیں مانگی۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا گیا کہ 2021 میں اسٹار پروہ کے ایک نئے سیریل سوابھیمان شودھ استوا میں پلاوی کا کردار نبھاتے ہوئے نظر آئیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:Ajmer Sharif گوالیار کے ایڈیشنل کلکٹر نے فیملی کے ساتھ اجمیر شریف کی درگاہ پر حاضری دی

پوجا براری نے بہت کم وقت میں اپنی اداکاری کی صلاحیت سے ناظرین کے دلوں میں ایک الگ پہچان بنائی ہے جسے ٹی وی ناظرین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔اداکارہ کے مطابق وہ فلمی کیرئیر کے ساتھ ساتھ نجی زندگی میں بھی کامیابی کی دعا مانگنے کے لئے اجمیر شریف کی درگاہ میں حاضری دی ہے۔ اس سے انہیں سکون ملتا ہے۔
اداکارہ پوجا براری نے بتایا کی حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں 24 جنوری کو بالی ووڈ کی جانب سے خادم سید قطب الدین سخی کی صدارت میں فلم اسٹارز کی جانب سے چادر پیش کی جائے گی۔ غور طلب ہے کہ خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ میں بالی ووڈ کے اسٹار اکثر زیارت کرنے آتے رہے ہیں اور اپنی زندگی اور فلمی کئریئر میں کامیابی کی دعائیں کرتے رہے ہیں۔ Actor Pooja Birari And His Family Visit Ajmer Sharif Dargah For Blessings

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.