ETV Bharat / state

TV Actor Gaurav S Bajaj اداکار گورو بجاج کی خواجہ غریب نواز درگاہ پر حاضری

ٹی وی ڈرامہ بالیکا ودھو میں اپنی اداکاری سے مشہور ہوئے گورو بجاج ایک درجن سے زیادہ ٹی وی سیریل میں کام کیا ہے، جن میں سپنوں سے بھری نینا، اترن، کیسا یہ عشق ہے عجب سا یہ عشق ہے، یہ ہے عاشقی، پیا رنگ ریز اور چھوٹی سردارنی جیسے ڈرامے شامل ہیں۔ گورو بجاج اجمیر شریف درگاہ اکثر آتے رہتے ہیں۔ Gaurav Bajaj's visit to Khwaja Gharib Nawaz Dargah

author img

By

Published : Nov 4, 2022, 9:35 AM IST

گورو بجاج
گورو بجاج

اجمیر: ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں واقع معروف درگاہ خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کے درگا میں ٹی وی آرٹسٹ گورو بجاج حاضری دینے پہنچے، جہاں انہوں نے خواجہ صاحب کے مزار پر عقیدت کی چادر اور پھول پیش کیے، اپنی کامیابی و کامرانی کے لئے دعائیں مانگیں۔ Gaurav Bajaj's visit to Khwaja Gharib Nawaz Dargah

گورو بجاج

ٹی وی ڈرامہ بالیکا ودھو میں اپنی اداکاری سے مشہور ہوئے گورو بجاج ایک درجن سے زیادہ ٹی وی سیریل میں کام کیا ہے، جن میں سپنوں سے بھری نینا، اترن، کیسا یہ عشق ہے عجب سا یہ عشق ہے،یہ ہے عاشقی، پیا رنگ ریز اور چھوٹی سردارنی جیسے ڈرامے شامل ہیں۔ گورو بجاج اجمیر شریف درگاہ اکثر آتے رہتے ہیں، اور خواجہ غریب نواز سے بے حد عقیدت رکھتے ہیں، یہی وجہ ہے کی وقت ملتے ہی وہ خواجہ کے دربار میں آتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خصوصی طور پر وہ اپنے فرزند کو ایک مرتبہ خواجہ صاحب کے دربار میں حاضری کرانا چاہتے ہیں، لیکن اس مرتبہ اسے نہیں لا سکے تو اس کی دعائیں خواجہ کے دربار میں پیش کرنے آئے ہیں، اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کی 16 نومبر کو ان کی یوم پیدائش ہے اور 18 نومبر کو ایک ویب سیریز ریلیز ہو رہی ہے اس کے علاوہ ان کا نیا ٹی وی ڈرامہ ’جنم جنم کا ساتھ’ ہے شروع ہونے جا رہا ہے،ان کے مطابق رواں ماہ ان کے لئے بے حد خاص ہے
مزید پڑھیں:اجمیر عرس: غریب نواز کی بارگاہ میں بالی ووڈ کی حاضری

حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں گورو بجاج کو زیارت خادم سید جواد چشتی نے کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.