ETV Bharat / state

اجمیر درگاہ علاقے میں غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی

Action Against Encroachment in Ajmer: حضرت خواجہ غریب نواز رحمت اللہ علیہ کے 812ویں عرس مبارک سے قبل ہی درگاہ تعلقہ لوگوں کو غیر قانونی قبضہ ہٹانے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ درگاہ اطراف میں درگاہ کمیٹی نے اس تعلق سے دیواروں پر پرچہ بھی چسپاں کر دیے ہیں۔

اجمیر درگاہ علاقے میں غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی
اجمیر درگاہ علاقے میں غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 8, 2024, 2:40 PM IST

اجمیر درگاہ علاقے میں غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی

اجمیر: ریاست راجستھان کے اجمیر شریف میں حضرت خواجہ غریب نواز رحمت اللہ علیہ کے 812 عرس مبارک کا اغاز سے قبل مرکزی حکومت کے ماتحت درگاہ کمیٹی نے ایک فرمان جاری کیا ہے۔ درگاہ اطراف میں مختلف مقامات پر پرچہ چسپا کیا گیا ہے جس میں درگاہ میں غیر قانون دکان- الماری- پیٹیا ا اور ریک ہٹانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ درگاہ شریف میں غیر مجازی - غیر منظورشدہ- غیر قانونی تجاویزات جیسے الماری - باکس- ریک, قالین اور غیر قانونی دکان وغیرہ کے حوالے سے وارنگ دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ درگاہ کی سکیورٹی اور انتظامی نظام کے پیش نظر ریاستی اور مرکزی حکومت کی ہدایت کے مطابق غیر قانونی قبضے وغیرہ نو جنوری سے لوگ خود ہٹا لیں ورنہ بغیر اطلاع کے ضلع انتظامیہ اور پولیس کی مدد سے درگاہ کمیٹی سختی سے ہٹا دے گی۔

یہ بھی پڑھیں: اجمیر عرس میں پاکستانی زائرین شرکت کریں گے

اس پرچہ کو درگاہ اطراف میں چسپاں کیے جانے کے بعد دکانداروں اور خادموں میں زبردست چرچہ دیکھی جا رہی ہے۔ درگاہ انجمن نے بھی تمام خادموں سے اس معاملے میں تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔ غور طلب ہے کہ 12 جنوری سے خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کا 812واں عرس مبارک شروع ہو جائے گا اور عرس سے قبل اس طرح کی کاروائی ضلع انتظامیہ اور درگاہ کمیٹی کی جانب سے زائرین کی سہولیات کو دیکھتے ہوئے انجام دی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.