ETV Bharat / state

چاقو مار کر ایک نوجوان کا قتل

author img

By

Published : Jun 27, 2020, 1:24 AM IST

جے پور میں چاقو مار کر ایک نوجوان کا قتل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، اس کیس میں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار بھی کیا ہے۔

اشفاق کی بہن سائرہ بانو نے پولیس میں رپورٹ درج کرواتے ہوئے بتایا ہے کہ شاعر اور اس کے دو بھائیوں نے مشترکہ ایک سوچھی سمجھی سازش کے تحت اشفاق کا قتل کیا ہے

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے برہم پوری تھانہ علاقے کے فقیروں کی ڈنگری میں چاقو مار کر ایک نوجوان کا قتل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

چاقو مار کر ایک نوجوان کا قتل

اس پورے معاملے کے بعد پولیس نے اس کیس میں ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے، جبکہ یہ معاملہ شام چھ بجے کا بتایا جا رہا ہے، علاقے میں کسی طرح سے ماحول خراب نہ ہو اس کے لیے پولیس ٹیم کا ایک دستہ بھی تعینات کردیا گیا ہے۔

جے پور میں چاقو مار کر ایک نوجوان کا قتل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، اس کیس میں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار بھی کیا ہے

جے پور پولیس نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ اشفاق نام کا ایک نوجوان چار سے پانچ لوگوں کے ساتھ تاش کھیل رہا تھا، اسی درمیان ان لوگوں کے بیچ میں کوئی بات ہوئی، جس کے بعد اشفاق پر ان لوگوں نے چاقو سے حملہ کرنا شروع کردیا۔

پولیس نے بتایا کہ اشفاق کو ہسپتال لے جاتے وقت راستے میں ہی اس نے دم توڑ دیا

پولیس نے بتایا کہ اشفاق کو ہسپتال لے جاتے وقت راستے میں ہی اس نے دم توڑ دیا، پولیس افسران نے بتایا کہ پورے معاملے کو لے کر اشفاق کی بہن سائرہ بانو نے پولیس میں رپورٹ درج کرواتے ہوئے بتایا ہے کہ شاعر اور اس کے دو بھائیوں نے مشترکہ ایک سوچھی سمجھی سازش کے تحت اشفاق کا قتل کیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ رپورٹ درج ہونے کے بعد شاعر کو گرفتار کرلیا گیا ہے، تاہم صبح جے پور کے ایس ایم ایس ہسپتال میں اشفاق کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، افسران نے بتایا کہ علاقے میں کسی طرح سے ماحول خراب نہ ہو اس کے لیے پولیس ٹیم کی ایک نفری تعینات کی گئی ہے۔

دارالحکومت جے پور کے برہم پوری تھانہ علاقے کے فقیروں کی ڈنگری میں چاقو مار کر ایک نوجوان کا قتل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.