ETV Bharat / state

اوم برلا کی رہائش گاہ پر سانپ نکلنے سے افراتفری - Snake at the residence of Om Birla

لوک سبھا اسپیکراوم برلا کے رہائش گاہ پر سانپ نکلنے سے دہشت کا ماحول پیدا ہو گیا۔

اوم برلا کے رہائش گاہ پر سانپ نکلنے سے افرا تفری

author img

By

Published : Sep 4, 2020, 1:47 PM IST

ریاست راجستھان کے شہر کوٹہ میں واقع لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی رہائش گاہ پر اچانک کہیں سے چار فٹ لمبا سانپ نکل آیا۔ یہ سانپ اوم برلا کی رہائش گاہ پر تعینات پولیس کانسٹیبل جگراج میڑا کی بائیک پر بیٹھا دیکھا گیا، جس کی اطلاع اسنیک کیچر کو دی گئی۔

سانپ پکڑنے والے گووند شرما نے سانپ کو پکڑ کر چمبل ندی کے کنارے لے جا کر چھوڑ دیا۔

اوم برلا کے رہائش گاہ پر سانپ نکلنے سے افرا تفری

یہ بھی پڑھیں: کوٹا میں بیٹے نے باپ کو قتل کیا

واضح رہے کہ برسات کے موسم میں جنگل، باغات سمیت رہائشی علاقوں میں سانپوں کا نکلنا عام بات ہو گئی ہے۔ جس کی وجہ سے شہری علاقوں میں بھی سانپوں کی دہشت ہونے لگی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.