ETV Bharat / state

جے پور: ہندو مسلم اتحاد کے لیے فلم بنائی جائے گی - ہندو مسلم اتحاد کے لیے فلم بنائی جائے گی

راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں موجودہ حالات کے مد نظر ہندو مسلم اتحاد کے لیے جے پور کے اداکاروں کی جانب سے ایک فلم بنائی جائے گی، جس کا نام پیغام محبت ہوگا۔

ہندو مسلم اتحاد کے لیے فلم بنائی جائے گی

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 8:52 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں اس فلم کا افتتاحی پروگرام ایک پرائیویٹ ہوٹل میں منعقد کیا گیا۔ پروگرام کے مہمان خصوصی راج لکشمی خواتین اربن بینک کے سی ای او محمد اقبال تھے۔ وہیں ریاست کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کے او ایس ڈی فاروق آفریدی بھی موجود تھے۔

ہندو مسلم اتحاد کے لیے فلم بنائی جائے گی
ہندو مسلم اتحاد کے لیے فلم بنائی جائے گی

یہاں پر آئے ہوئے مہمانوں کا کہنا تھا کہ موجودہ وقت میں جس طرح سے ملک کے حالات ہو رہے ہیں، ان حالات میں ہندو مسلم اتحاد کو دکھاتے ہوئے جو فلم بنائی جائی گی اس کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔

مہمانوں کا کہنا تھا کہ اس نفرت کے ماحول میں اس طرح کی فلم بنانا قابل تعریف ہے۔ جو لوگ ہندو مسلم اتحاد کو توڑنا چاہتے ہیں ان کے منہ پر یہ فلم ایک طمانچہ ہے۔ اس درمیان فلم سے جڑے ہوئے اداکار اور دیگر حضرات موجود تھے۔ وہیں پروگرام کا آغاز آئے ہوئے مہمانوں کی جانب سے دیا جلا کر کیا گیا۔

فلم کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے ڈائریکٹر منظور علی نے بتایا کہ موجودہ وقت میں عوام کو محبت کی زیادہ ضرورت ہے، اس لیے ہندو مسلم کی جو محبت ہے اس کو دیکھتے ہوئے یہ پوری فلم بنائی جائے گی۔

علی کے مطابق جو فلم بنائی جائے گی یہ تاج محل سے متعلق فلم ہے، اس فلم میں دو دوستوں کی داستان کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ دونوں دوست اپنے ملک کو کافی زیادہ محبت کی نظروں سے دیکھتے ہیں اور اپنے اپنے ملک میں محبت پھیلانا چاہتے ہیں۔

منظور علی کا کہنا ہے کہ یہ فلم جب ریلیز ہوگئی اس وقت کہرام مچا دے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.