ETV Bharat / state

انسپکٹر کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج

جے پور کے کرنی وہار پولیس اسٹیشن میں ایک خاتون نے انسپکٹر کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کروایا ہے۔ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ انسپکٹر نے عہدے کا دھونس جماتے ہوئے اس کے ساتھ زیادتی کی۔ اس پورے واقعہ میں کرنی وہار پولیس اسٹیشن کے افسران کی تفتیش کی جاری ہے۔

جھنجھنو میں تعینات انسپکٹر کے خلاف  جنسی زیادتی کا مقدمہ درج

author img

By

Published : Jun 3, 2020, 5:14 PM IST

جے پور کے کرنی وہار تھانے میں بدھ کے روز ایک خاتون نے جھنجھنو ضلع میں تعینات پولیس انسپکٹر کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کر وایا ہے۔ انسپکٹر کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرانے والی خاتون نے دو سال قبل ایک کیس کے سلسلے میں انسپکٹر سے ملنے اور انسپکٹر کی جانب سے عہدے کی دھونس کا مظاہرہ کرنے کے الزام میں جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔

جھنجھنو میں تعینات انسپکٹر کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج

کرنی وہار پولیس اسٹیشن نے جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ تو وہیں پولیس کمشنر کے اعلی افسران بھی اس پورے واقعہ پر مستقل طور پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

ایڈیشنل پولیس کمشنر کرائم اشوک کمار گپتا نے بتایا کہ انسپکٹر کنور پال سنگھ کے خلاف کرنی وہار پولیس اسٹیشن میں ایک خاتون کی جانب سے جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

گپتا نے بتایا کہ انسپکٹر کنور پال سنگھ اس وقت جھنجھنو ضلع میں ایک انسانی اسمگلنگ سیل میں کام کر رہے تھے، جو اس خاتون کے ساتھ دو سال قبل رابطے میں آیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ دو سال قبل انسپکٹر کنور پال سنگھ خاتون پولیس اسٹیشن میں تعینات تھے اور اس دوران اس نے ایک کیس کے سلسلے میں اس خاتون سے ملاقات کی۔

ایڈیشنل پولیس کمشنر کرائم نے بتایا کہ اس کے بعد خاتون نے عہدے کا دھونس دے کر بد سلوکی کے الزامات لگائے ہیں۔

وہیں اس پورے واقعہ میں کرنی وہار پولیس اسٹیشن کی تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.