ETV Bharat / state

راجستھان: ایک 25 سالہ خاتون نے خودکشی کی - چھوٹی ناگفنی

شہر اجمیر کے گنج علاقے میں بدھ کے روز ایک شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی ہے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو ایمبولینس میں بھیج کر مورچری روانہ کیا۔

راجستھان: ایک 25 سالہ خاتون نے خودکشی کی

author img

By

Published : Jun 18, 2020, 3:50 PM IST

گنج پولیس اسٹیشن کے علاقہ چھوٹی ناگفنی کی رہنے والی 25 سالہ شادی شدہ خاتون نے اپنے ہی گھر میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔

راجستھان: ایک 25 سالہ خاتون نے خودکشی کی

وہیں کنبہ کے افراد نے اسے کھڑکی سے دیکھا کہ وہ پنکھے جھلی ہوئی ہے، جس کے بعد گیٹ توڑ کر اند داخل ہوئے۔ جس کے بعد پولیس کو اچلاع دی گئی۔

گنج پولیس اسٹیشن موقع پر پہنچ کرلاش کو نیچے اتارا اور اسے جواہر لال نہرو اسپتال روانہ کیا۔

وہیں متوفی کے اہل خانہ نے بتایا کہ وہ آج اپنے شوہر کے پاس کوٹہ جانے والی تھی اور اس سے قبل اس نے خود کو پھانسی لگا لی اور متوفی کے پاس کسی طرح کا کوئی سوسائیڈ نوٹ برآمد نہیں ہوا ہے۔

فی الحال پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.