ETV Bharat / state

جھالاواڑ کی شاہراہ 52 پر سڑک حادثہ، 9 مزدور زخمی - جھالاواڑ میں 9 مزدور زخمی

گھاٹولی پولیس آفیسر نینو رام مینا نے بتایا کہ 'ضلع ناگور کے مزدور مزدوری کے لئے حیدرآباد جارہے تھے۔ اسی بیچ شاہراہ 52 پر پل سے گزرتے وقت اچانک گاڑی بے قابو ہوگئی اور گاڑی پل کے نیچے جا گری۔'

جھالاواڑ کے شاہراہ 52 پر سڑک حادثہ، 9 مزدور زخمی

author img

By

Published : May 27, 2020, 3:40 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع جھالاواڑ کے شاہراہ 52 پر گل خیڑی گاؤں کے قریب ناگورسے حیدرآباد جا رہی گاڑی بے قابو ہوکر شاہراہ کے پل سے نیچے گر گئی۔

جھالاواڑ کے شاہراہ 52 پر سڑک حادثہ، 9 مزدور زخمی

اس حادثے میں 9 مزدور زخمی ہوگئے۔ سبھی کو سی ایس سی ہسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا۔ ان میں سے پانچ مزدوروں کو جھالاواڑ ڈسٹرکٹ اسپتال ریفر کردیا گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی گھاٹولی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

گھاٹولی پولیس آفیسر نینو رام مینا نے بتایا کہ 'ضلع ناگور کے مزدور وہاں سے مزدور کے لئے حیدرآباد جارہے تھے۔'

انہوں نے بتایا کہ ' اسی بیچ شاہراہ پر پل سے گزرتے وقت اچانک گاڑی بے قابو ہوگئی اور پل کے نیچے جا گری۔

بتایا جا رہا ہے کہ ' اطلاع ملتے ہی گلخیڑی کے سرپنچ دولت رام موقع پرپہنچ گئے اور گاؤں والوں کی مدد سے گاڑی کو باہر نکالا اور ایمبولینسوں کی مدد سے زخمیوں کو علاج کے لئے ہسپتال میں داخل کرایا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.