ETV Bharat / state

دوسہ میں 8 برس کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی - دوسہ میں جنسی زیادتی کا معاملہ

منگل کی رات 9 بجے آٹھ سالہ معصوم بچی گھر سے لاپتہ ہوگئی تھی۔ لواحقین رات بھر بچی کو تلاش کرتے رہے لیکن وہ نہیں مل سکی۔

دوسہ میں 8 برس کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی

author img

By

Published : Jun 3, 2020, 9:03 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع دوسہ کے مہوا سب ڈویژن میں ایک معصوم بچی سے جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعے کے بعد پورے علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ واقعے کی اطلاع پر پولیس انتظامیہ کے اعلی عہدیدار موقع پر پہنچ گئے۔

دراصل 8 سالہ معصوم بچی منگل کی رات 9 بجے کے قریب گھر سے لاپتہ ہوگئی۔ لواحقین رات بھر لڑکی کی کو تلاش کرتے رہے لیکن وہ نہیں مل سکی۔ بدھ کی صبح گاؤں کے ایک پرانے مکان میں بچی بری حالت میں پڑی ہوئی ملی۔ مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی ۔

اطلاع ملتے ہی سلیم پور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور بچی کو اسپتال میں داخل کرایا۔ بچی ابھی بیان دینے کے قابل نہیں ہے۔ ایسی صورتحال میں ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والا شخص ایک یا ایک سے زیادہ تھا۔

تاہم بچی کو طبی امداد کے لئے منڈاور اسپتال لے جایا گیا، جہاں جنسی زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔

فی الحال پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.