ETV Bharat / state

راجستھان میں کورونا کے 612 نئے کیسز - اب تک 52721 مثبت مریضوں کی رپورٹ منفی

راجستھان میں کورونا متاثرین کی تعداد 68566 ہوگئی ہے۔ وہیں گزشتہ بارہ گھنٹوں میں پانچ مریض ہلاک ہوئے ہیں۔

راجستھان میں کورونا کے 612 نئے کیسز
راجستھان میں کورونا کے 612 نئے کیسز
author img

By

Published : Aug 22, 2020, 1:21 PM IST

ریاست میں اس مہلک وبا سے اب تک 938 مریض ہلاک ہوئے ہیں۔آج صبح سب سے زیادہ مثبت کیسز جے پور اور جودھ پور ضلع میں دیکھنے کو ملے ہیں۔

میڈیکل ڈپارٹمنٹ سے ملی اطلاع کے مطابق آج صبح اجمیر 80 بانسواڑا 26 باڑمیر 9 بھرت پور 78 ہنومان گڑھ 25 جے پور 167 جھنجھنو 18 جودھپور 140 ناگور 45 اور راجسمند سے 24 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔

اس کے علاوہ ریاست میں اب تک 2062109 افراد کے نمونے لیے جاچکے ہیں، جس میں 1990256 کے نمونے منفی آئے ہیں اور 3287 افراد کی رپورٹ آنا باقی ہے۔

ریاست میں اب تک 52721 مثبت مریضوں کی رپورٹ منفی آئی ہیں اور 52059 مریضوں کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

ریاست میں اس مہلک وبا سے 938 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور اب تک ریاست میں کورونا کے 14907 فعال واقعات موجود ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.