ETV Bharat / state

راجستھان میں کورونا کے 55 نئے کیسز - بی ایس ایف کے 43 اہلکار مثبت

راجستھان میں گذشتہ 12 گھنٹوں کے دوران ریاست بھر سے کورونا کے 55 نئے مثبت مریض سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد ریاست میں مثبت مریضوں کی مجموعی تعداد 4589 ہوگئی ہے۔ وہیں ریاست میں اب تک اس وبا سے 125 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔

راجستھان میں 55 نئے کورونا کیسز
راجستھان میں 55 نئے کورونا کیسز
author img

By

Published : May 15, 2020, 11:26 AM IST

ریاست راجستھان میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے 2 دن میں 400 سے زیادہ کورونا کے مثبت کیسز پائے گئے ہیں۔ جمعہ کے روز، ریاست میں 55 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ریاست میں کورونا مثبت مریضوں کی کل تعداد 4589 ہوگئی ہے۔

جمعہ کو میڈیکل ڈیپارٹمنٹ سے موصولہ اطلاع کے مطابق، جے پور سے 11، اُدی پور سے 9، کوٹہ سے 29، جھنجھنو سے 1، کرؤلی سے 1، دوسا سے 1، ڈنگر پور سے 1، باراں سے 1 اور بھرت پور سے 1 کورونا مثبت مریض پائے گئے ہیں۔

راجستھان میں 55 نئے کورونا کیسز
راجستھان میں 55 نئے کورونا کیسز

راجستھان میں کورونا مثبت کی مجموعی تعداد کی بات کریں تو اجمیر سے 242، الور سے 33، بانسواڑہ سے 68، باراں سے 4، باڑمیر سے 16، بھرت پور سے 122، بھلواڑہ سے 43، بیکانیر سے 40، چتوڑ گڑھ سے 142، چورو سے 31، دوسا سے 29، دھول پور سے 24، ڈنگر پور سے 15، ہنومان گڑھ سے 12، جے پور سے 1373، جیسلمیر سے 41، جالور سے 64، جھنجو سے 53، جودھ پور سے 955، کرولی سے 9 ، کوٹہ سے 299، ناگور سے 156، پالی سے 100، پرتاپ گڑھ سے 4، راجسمند سے 30، سوائی مادھو پور سے 16، سیکر سے 19، سیروہی سے 22، ٹونک سے 144، اور ادے پور سے 325 کیسز سامنے آئے ہیں۔

وہیں بی ایس ایف کے 43 اہلکار بھی مثبت پائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ایران سے آئے 61 افراد، اٹلی سے 2 اور دیگر ریاست کے 5 مریض ریاست میں مثبت پائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ریاست میں اب تک 2 لاکھ 4 ہزار 243 افراد کے سیمپلنگ ہوچکی ہیں، ان میں سے 1 لاکھ 97 ہزار 269 نمونے منفی آئے ہیں اور 2385 افراد کی رپورٹ آنا باقی ہیں۔

ریاست میں اب تک 2646 مثبت مریضوں کی رپورٹ منفی آئی ہے، جس کے بعد 2403 افراد کو ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔ وہیں ریاست میں اس وبا سے 125 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.