ETV Bharat / state

اجمیر میں 27 لاکھ کی چوری، مقدمہ درج - بڑھتی واردات کی وجہ سے عوام کی راتوں کی نیند اور دن کا سکون چھن گیا ہے

راجستھان کے شہر اجمیر کے کرشچن گنج علاقے کے تین مکانوں میں چوری کی واردات ہوئی ہیں۔ چوروں نے سونا، چاندی سمیت 27 لاکھ روپے کی چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

2.7 million stolen in ajmer, case registered
اجمیر میں 27 لاکھ کی چوری، مقدمہ درج
author img

By

Published : Nov 1, 2020, 5:48 PM IST

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ چوروں نے رہائشی علاقوں کو اپنا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ آج چوروں نے سونا، چاندی سمیت 27 لاکھ روپے کی چوری کرکے لے گئے۔

اجمیر میں 27 لاکھ کی چوری، مقدمہ درج

نامعلوم چوروں کا گروہ کرشچن گنج علاقے کے تین مکانوں میں اس چوری کی واردات کو انجام دیا۔

یہ بھی پڑھیں: جیسلمیر: طعنے پر بنا تالاب جو کبھی خشک نہیں ہوتا

متاثرین بھنور سنگھ اور لوکندر نے بتایا کہ شہر میں مسلسل چوری کی واردات ہو رہی ہیں۔ ایسے میں پولیس نے ابھی تک کسی بھی چور کو گرفتار نہیں کر سکی ہے۔ چوری کی مسلسل بڑھتی واردات کی وجہ سے عوام کی راتوں کی نیند اور دن کا سکون چھن گیا ہے۔

فی الحال چوری کی واردات کے شکار مکان مالکان کی جانب سے پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔ پولیس چوری کی واردات کی تفتیش کر شاطر چور گروہ کی تلاش میں جٹ گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.