ETV Bharat / state

راجستھان: کورونا کے 14 ہزار 622 نئے معاملے ، 62 افراد ہلاک - جے پور میں سب سے زیادہ 3101 نئے معاملے

جے پور میں سب سے زیادہ 3101 نئے معاملے سامنے آئے ہیں ، جبکہ جودھ پور میں 1،523 ، کوٹا میں 1،121 ، ادے پور میں 1،101 ، الور میں 915 ، بھلواڑہ میں 659 ، بیکانیر میں 603 اور سروہی میں 601 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

راجستھان میں کورونا کے نئے معاملے
راجستھان میں کورونا کے نئے معاملے
author img

By

Published : Apr 22, 2021, 10:20 PM IST

راجستھان میں عالمی وبا کورونا انفیکشن کے 14 ہزار 622 نئے معاملے کی آمد کے ساتھ ہی آج اس کی مجموعی تعداد چار لاکھ 53 ہزار چار سو سات ہوگئی ہے اور 62 متاثرہ افراد کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد مجموعی طور سے بڑھ کر تین ہزار 330 ہوگئی۔

میڈیکل اینڈ ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دارالحکومت جے پور میں سب سے زیادہ 3101 نئے معاملے سامنے آئے ہیں ، جبکہ جودھ پور میں 1،523 ، کوٹا میں 1،121 ، ادے پور میں 1،101 ، الور میں 915 ، بھلواڑہ میں 659 ، بیکانیر میں 603 اور سروہی میں 601 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ریاست میں فعال مریضوں کی تعداد 96 ہزار 366 ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جودھ پور میں 18 ، ادے پور میں آٹھ ، جے پور اور کوٹا میں پانچ ، بیکانیر اور جھالاواڑ میں تین ، باڑمیر اور چتوڑ گڑھ اور اجمیر ، الور ، بنسواڑہ ، باران ، بھرت پور میں دو ، دو ، چورو۔ ڈنگر پور ، گنگا نگر ، جالور ، جھنجھنو ، ناگوڑ ، پالی ، راجسمند ، سوائے مادھو پور ، سیکر اور ٹونک میں ایک ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.