ETV Bharat / state

کورونا سے چھ مہینہ کی معصوم بچی کی موت - لاک ڈاؤن

ریاست پنجاب میں پھگواڑہ کی ایک چھ مہینہ کی بچی کی کورونا وائرس سے پی جی آئی میں موت ہو گئی ہے۔

the death of an innocent six-month-old girl from corona in punjab
کورونا سے چھ مہینہ کی معصوم بچی کی موت
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 6:35 PM IST

بچی کو کچھ دن پہلے ہی پی جی آئی میں داخل کرایا گیا تھا۔ بچی کے دل میں سوراخ ہونے کی وجہ سے اس کی حال ہی میں اوپن ہارٹ سرجری ہوی تھی۔ اس کا ایڈوانس پیڈیاٹرک سینٹر میں علاج چل رہا تھا۔ گزشتہ دو دنوں سے اسے انفیکشن کی شکایت ہو رہی تھی۔ اس کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تو رپورٹ پازیٹیو آئی جس سے ہلچل مچ گئی۔

بچی کے رابطہ میں آئے 18 ڈاکٹروں سمیت 50 سے 55 اسٹاف کو کوارنٹین کر دیا گیا۔ اس سے آس پاس کے بلاک میں بھی دہشت پھیل گئی۔ بچی کا علاج کرنے والی ڈاکٹروں کی ٹیم کے نمونے لیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.