ETV Bharat / state

سُکھ پال سنگھ نے راہل گاندھی سے ملاقات کی - اردو نیوز پنجاب

پنجاب میں حال ہی میں کانگریس کا دامن تھامنے والے سُکھ پال سنگھ کھیرا نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سے ملاقات کی۔ انہوں نے پنجاب ایکتا پارٹی کے کانگریس میں شمولیت کا اعلان کیا۔

NAT-HN-punjab congress crisis rahul gandhi-17-06-2021-Niyamika
سُکھ پال سنگھ نے راہل گاندھی سے ملاقات کی
author img

By

Published : Jun 17, 2021, 6:29 PM IST

پنجاب میں حال ہی میں کانگریس کا دامن تھامنے والے سُکھ پال سنگھ کھیرا نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سے ملاقات کی۔ انہوں نے پنجاب ایکتا پارٹی کے کانگریس میں شمولیت کا اعلان کیا۔ بعد میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے کوآرڈینیٹر کو جم کر نشانہ بنایا۔

پنجاب میں حزب اختلاف کے سابق رہنما سکھ پال سنگھ کھیرا دسمبر 2015 میں کانگریس چھوڑ کر عآپ میں شامل ہوگئے تھے۔ وہ 2017 میں بھولاناتھ اسمبلی حلقہ سے منتخب ہوئے لیکن بعد میں انہوں نے 2019 میں عآپ سے استعفی دے دیا تھا۔

اُس وقت انہوں نے اپنی پارٹی ’پنجاب ایکتا پارٹی‘ بنائی اور کانگریس میں شمولیت کا اعلان کیا۔

انہوں نے دہلی کے وزیر اعلی ارویندر کجریوال پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ 2017 کے انتخاب کے دوران انہیں بڑی رقم دے کر عآپ کی حمایت کیا تھا لیکن پنجاب کے لوگوں کے لئے کوئی کام نہیں کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.