ETV Bharat / state

بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل - property issue

پنجاب میں ضلع سنگرور کے اباوال گاوں میں کل نصف شب کو ایک نشہ کی عادی بیٹے نے اپنے باپ بے رحمی سے قتل کردیا۔

بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 11:02 PM IST

اطلاعات کے مطابق مرنے والے کی شناخت جنگ سنگھ کے طورپر کی گئی ہے۔
ملزم ہرپال سنگھ اپنے والدین اور بیوی سے اکثر جھگڑا کرتا تھا۔
اس کی نشہ کے لیے پیسے کی مانگ بڑھتی جارہی تھی۔ وہ اپنے باپ سے جائیداد میں حصہ چاہتا تھا لیکن اس کے والد نہیں چاہتے تھے کہ وہ نشہ میں پیسہ برباد کرے۔ آخر رات کو اس نے اپنے والد کو قتل کردیا۔
اس کی ماں نے گلی میں آکر شور مچایا تو پڑوسیوں نے پولیس کو اطلاع دی۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.