ETV Bharat / state

Police Station Attacked in Punjab ترن تارن میں پولیس اسٹیشن پر راکٹ لانچر سے حملہ

author img

By

Published : Dec 10, 2022, 8:44 AM IST

پنجاب کے ترن تارن میں ایک پولیس اسٹیشن پر راکٹ لانچر سے حملہ کیا گیا ہے۔ جانکاری کے مطابق اس حملے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ تاہم پولیس اسٹیشن کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ Tarn Taran Police Station Attacked

ترن تارن میں پولیس اسٹیشن پر راکٹ لانچر حملہ

چنڈی گڑھ: پنجاب کے ترن تارن میں ایک پولیس اسٹیشن پر راکٹ لانچر سے حملہ کیا گیا ہے۔ جانکاری کے مطابق اس حملے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ تاہم پولیس اسٹیشن کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق اس حملے میں کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا ہے۔ لیکن پولیس متحرک ہوگئی ہے۔ دراصل یہ حملہ پولیس اسٹیشن کو نشانہ بنا کر کیا گیا ہے۔ ترن تارن کے سرہالی تھانے کو دیر رات ایک بجے نشانہ بنایا گیا ہے۔ Tarn Taran Police station hit by rocket launcher

اس سے پہلے موہالی کے سیکٹر 77 میں آر پی جی حملہ ہوا تھا۔ اب یہ ایک بڑا حملہ ہوا ہے۔ آر پی جی ایک بہت طاقتور حملہ ہے۔ یہ بھی مانا جا رہا ہے کہ وہ پہلے کہیں اور گرا، بعد میں موڑ کر تھانے آیا۔ راکٹ لانچر نے پہلے گیٹ یا پِلر کو نشانہ بنایا، اس کے بعد وہ اندر آگیا۔

یہ بھی پڑھیں: Blast In Punjab Intelligence Headquarters: موہالی میں انٹیلی جنس بیورو کے دفتر میں دھماکہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.